جواب: یا علیؓ مدد کا نعرہ شیعہ کا ایجاد کردہ ہے، شریعتِ مطہرہ میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ اور یہ نعرہ لگانا صرف اور صرف شیعوں کی تقلید ہے جس سے اہلِ سنت و الجماعت بری ہے، کیونکہ شرک کے علاوہ یہ من تشبه بقوم فهو منهم کے تحت بھی آتا ہے۔
(ارشاد المفتین: جلد، 1 صفحہ، 228، 231)