شیعہ کی امامت میں سنی کی نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ کہ: شیعہ امام کے پیچھے نماز پنجگانہ یا نمازِ جنازہ پڑھنا، سنی کے لئے جائز ہے یا نہیں؟
جواب: شیعہ رافضی کے پیچھے سننے کی نماز نہیں ہوتی۔ لہٰذا رافضی شخص کو امام نہیں بنانا چاہئے۔
فتاویٰ عالمگیریہ: جلد، 1 صفحہ، 78 میں ہے کہ: ولا تجوز الصلوٰۃ خلف الرافضی والجمھی والمشبه ومن تقول بخلق القرآن
(فتاویٰ مفتی محمودؒ: جلد، 2 صفحہ، 84)