واقعہ ہجرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رفاقت اور قرآن…

واقعہ ہجرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رفاقت اور قرآن کریم

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 4 از 4
حاضر ہے تو فرمایا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ الخ۔
یہ فتنہ پیدا کرنے والی صفات ہیں۔
غائب ہے تو فرمایا وَلَا يَغۡتَبْ بَّعۡضُكُمۡ بَعۡضًا‌ الخ۔
غیبت سے فتنہ اٹھتا ہے لہٰذا رُحَمَآءُ بَيۡنَهُمۡ کا وصف اُٹھ جائے گا۔ پس رُحَمَآءُ کی صفت کے مصداق صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہلِ بیت ہمیشہ رہے۔ اس اعتراض کے ساتھ اس حقیقت پر بھی غور کرو کہ اگر رُحَمَآءُ بَيۡنَهُمۡ کا وصف نہ رہے۔ تو مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الۡكُفَّارِ مان لیں تو بتاؤ اہلِ بیت کو کس کھاتے میں ڈالو گے۔
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اُسکا آسماں کیوں ہو

صفحہ 4 از 4