شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


سوال: کیا شیعہ کے پیچھے نماز جائز ہے؟

جواب: جب ان کا طریقِ نماز ہی جدا ہے تو آپ کی نماز ان کے پیچھے کیونکر ہو گی۔(فتاوىٰ علماء حديث: جلد 5 صفحہ 137)