تعزیہ میں چندہ دینے والے کی امامت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

تعزیہ میں چندہ دینے والے کی امامت


سوال: تعزیہ میں چندہ دینے والے کے پیچھے جماعت ہو سکتی ہے یا نہیں؟

جواب: ایسا شخص فاسق ہے اور فاسق کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے۔(فتاویٰ دیداریہ: جلد 1 صفحہ 132)