رافضی اور قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم - فتاویٰ جات |…

رافضی اور قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم


بدمذہب کے پیچھے نماز مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہے، اور اگر اس کی بدمذہبی حدِ کفر تک پہنچی ہوئی ہو جیسے آج کل کے قادیانی رافضی وغیرہ جب تو اس کے پیچھے نماز باطل محض ہے جیسے کسی یہودی نصرانی ہندو و مجوسی کے پیچھے۔ اس سے سلام کلام، رابط وضبط، اس کے ساتھ کھانا پینا، راہ و رسم رکھنا سب حرام ہے قال الله تعالى: وَاِمَّا يُنۡسِيَنَّكَ الشَّيۡطٰنُ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّكۡرٰى مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ۔(فتاویٰ مصطفویہ: صفحہ 209)