مولانا عبيداللہ انور حقانی کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع…

مولانا عبيداللہ انور حقانی کا فتویٰ


مسجد کے لیے شیعہ سے چندہ لینا

شیعہ اثنا عشریہ قطعاً خارج از اسلام ہیں۔ شیعوں کا کفر بر بنائے عقیدہ تحریفِ قرآن محل تردد نہیں، علاوہ اس کے دوسرے وجوہ کفر بھی ہیں۔ لہٰذا شیعوں کے ساتھ مناکحت قطعاً ناجائز اور ان کا ذبیحہ حرام، ان کا چندہ مسجد میں لینا ناروا، ان کا جنازہ پڑھنا ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا جائز نہیں۔ (دفاع صحابہؓ اور علماء دیوبند: صفحہ 126)