مولانا علامہ خالد محمود رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ - فتاویٰ جات…

مولانا علامہ خالد محمود رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ


شیعوں کو مسلمانوں کی مساجد میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے

سوال: شیعوں کو مسلمانوں کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی جا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب: شیعوں کو اپنی مساجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے سے پہلے یہ تو معلوم کریں کہ وہ نماز کے متصل بعد میں کیا پڑھتے ہیں۔ پھر آپ خود فیصلہ کریں۔ چنانچہ شیعہ مصنف ملا باقر مجلسی: عين المحليوة کے صنفی نمبر 599 پر لکھتے ہیں کہ:

ہر نماز کے بعد یہ الفاظ کہنا چاہیے: اے اللہ! ابو بکر" پر عمر پر عثمان پر، معاویہ پر، عائشہ پر حفصہ پر، ہند اور ام الحکم پر لعنت کر۔ (معاذ اللہ)

کیا آپ پسند کریں گے کہ آپ کی مسجدوں میں یہ ناپاک لوگ ناپاک کلمے کہیں، اور اس بدگوئی کا نام عبادت رکھیں۔ ان کے لیے مسجد نہیں بلکہ باڑہ چاہیے، جہاں جانوروں پر وہ کیسی آواز نکالیں، کوئی گرفت نہیں ہوتی۔ (عبقات : جلد 1 صفحہ 448)