روافض کے پیچھے نماز کا حکم
محیط میں حضرت امام محمدؒ سے منقول ہے کہ رافضیوں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے کیونکہ وہ سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت کے منکر ہیں۔ (مظاهر حق جديد: جلد 5 صفحہ 587)