اگر بدعتی بعض ان چیزوں کا انکار کرے جو ضروریاتِ دین میں سے ہیں تو ان کی وجہ سے ان کی تکفیر کی جائے گی ، مثلاً وہ کہے کہ اللہ تعالیٰ جلِ شانہ عام جسموں کی طرح ایک جسم ہے، اور سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی مصاحبت یا صحابیت کا انکار کرے تو اس کی تکفیر کی جائے گی اور اس کی اقتداء اصلاً صحیح نہیں ہو گی۔ (امامت کے احکام و مسائل: صفحہ 92)