مفتى اسامہ پالن پوری ڈینڈرولوی کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع…

مفتى اسامہ پالن پوری ڈینڈرولوی کا فتویٰ


شیعہ اور قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنا

ہر ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جس کے عقائد شرک و کفر کی حد تک پہنچے ہوئے ہوں قطعاً جائز نہیں۔ جیسے شیعہ اور قادیانی کے پیچھے نماز جائز نہیں۔(فقہی ضوابط: حصہ اول: صفحہ 62)