مفتى عبد الغنى رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ - فتاویٰ جات | دفاع…

مفتى عبد الغنى رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ


امام جعفر کی خیر پوری کھانے والے کی امامت

سوال:ہمارے یہاں ایک امام صاحب ماہِ رجب میں امام جعفر کی خیر پوری کھاتے ہیں، تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: امام صاحب خیر پوری کھانے گئے وہ غلط کیا، ایسی بدعتوں سے پرہیز کرنا چاہیے ورنہ ان کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہو گی صدقِ دل سے توبہ کرنی چاہیے۔ (فتاویٰ عبدالغنی: صفحہ 157)