سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت کے منکر کی امامت كا حكم - فتاویٰ…

سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت کے منکر کی امامت كا حكم


جو بعث بعد الموت کا منکر ہو، یا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت کا منکر ہو یا صدیقِ اکبرؓ کی صحابیت کا منکر ہو یا سبِّ شیخینؓ کرتا ہو، یا شفاعت کا منکر ہو، ایسے شخص کی امامت درست نہیں ہے۔ (حاشيہ على مراقی الفلاح: صفحہ 181)