مفتى عبد الواحد سیستانی سندھی رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ -…

مفتى عبد الواحد سیستانی سندھی رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ


شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا

سوال: شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: جو شخص ابوبکر صدیقؓ کی خلافت کا منکر ہو یا عائشہ صدیقہؓ پر تہمت باندھتا ہوں، اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں، بوجہ اس کے کفریہ عقیدہ کے۔ اسی طرح فتاوىٰ السراج الوهاج : میں ہے کہ رافضی (شیعہ) کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔ (فتاویٰ واحدی المعروف بياض واحدى: صفحہ 286)