رافضی کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

رافضی کے پیچھے نماز پڑھنا


رافضی، قدری، جہمی، مشبہہ اور اُس شخص کے پیچھے جو قرآن کے مخلوق ہونے کا قائل ہے، نماز جائز نہیں۔ 

(فتاویٰ عالمگيريہ: اردو: جلد 1 صفحہ 368)