علامہ ابو الاخلاص حسن بن عمار الشنبلالی الحنفی رحمۃاللہ…

علامہ ابو الاخلاص حسن بن عمار الشنبلالی الحنفی رحمۃاللہ علیہ کا فتویٰ


شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا

جو انکار کر دے کسی بھی ایسی بات کا جو ضروریاتِ دین میں سے ہو یا حضرت ابوبکر صدیقؓ کا منکر ہو یا ان کی خلافت کا منکر ہو یا حضرت عمرؓ کی خلافت کا منکر ہو یا شیخینؓ کو سبّ و شتم کہے یا حضرت عائشہؓ کے بارے میں بدگوئی کرے تو ایسا شخص کافر ہے اور ایسے شخص کی امامت میں نماز کسی صورت درست نہیں۔(سبيل الفلاح والوشاح: صفحہ 174)