ابراهيم بن محمد بن ابراهيم حلبی رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ -…

ابراهيم بن محمد بن ابراهيم حلبی رحمۃاللہ علیہ كا فتوىٰ


شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا

بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا مع الكراهة: جائز ہے، مگر جس کے عقائد کفر تک پہنچ گئے ہیں جیسا کہ غالی رافضی (شیعہ) جو سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر تہمت لگاتے ہیں یا سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی خلافت بلافصل کا انکار کرتے ہیں یا شیخینؓ پر سبّ کرتے ہیں، یہ کفر ہے۔ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ (صغیری: شرح منيۃ المصلى: صفحہ 264)