الامام ابی الحسن تقى الدين على ابن عبدالكافى السبكی…

الامام ابی الحسن تقى الدين على ابن عبدالكافى السبكی رحمۃاللہ علیہ کا فتویٰ


شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

جو شخص صدیقِ اکبرؓ کو گالی دے اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں، اُن کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، اور نہ شیعہ کو شفعہ کرنے کا حق ہے، کیونکہ شفعہ کا حق مسلمان کے لیے ہے۔ (فتاوىٰ السبكی: جلد 2 صفحہ 580)