امام شافعی رحمۃاللہ علیہ کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

امام شافعی رحمۃاللہ علیہ کا فتویٰ


شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا

بویطی نے امام شافعیؒ سے سوال کیا کہ میں رافضی کے پیچھے نماز پڑھ لوں؟ تو امام شافعیؒ نے فرمایا نہیں۔ رافضی کے پیچھے نماز مت پڑھو، نہ قدری کے پیچھے، نہ مرجی کے پیچھے۔ میں نے کہا اُن کی صفات تو بیان کریں؟ 

امام شافعیؒ نے فرمایا: جو یہ کہتے ہیں کہ ایمان نام صرف زبان سے قول کا ہے تو وہ مرجی ہے اور جو یہ کہے کہ ابوبکرؓ و عمرؓ امام برحق نہ تھے تو وہ مرجی ہے۔ 

(سیر اعلام النبلاء: جلد 8 صفحہ 388)