سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کے گستاخ کے پیچھے نماز پڑھنا
امام احمدؒ سے یہ سوال ہوا کہ جو شخص حضرت امیر معاویہؓ کو گالی دے، کیا اس کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟
فرمایا: نہ تو اُس کے پیچھے نماز پڑھی جائے نہ اس کی عزت کی جائے۔
(اثنا عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ 212)