امام محمد رحمۃاللہ علیہ کا فتوىٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

امام محمد رحمۃاللہ علیہ کا فتوىٰ


رافضیوں کے پیچھے نماز پڑھنا

امام محمدؒ فرماتے ہیں کہ رافضیوں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں، کیونکہ وہ سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت کے منکر ہیں۔(حقیقی دستاویز: صفحہ 270)