شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا
حضرت ابراہیم بن مغیرہؒ فرماتے ہیں کہ میں نے امام ثوریؒ سے دریافت کیا: جو سیدنا صدیق اکبرؓ اور سیدنا فاروق اعظمؓ کو گالیاں دیتا ہے، اس کے پیچھے نماز پڑھنی جائز ہے؟
کہا: جائز نہیں ہے۔
(اثنا عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ 216)