صحابہ کرامؓ کے گستاخ کی امامت کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع…

صحابہ کرامؓ کے گستاخ کی امامت کا حکم


صحابہ کرامؓ کی توہین حرام ہے۔ ایسے شخص (جو صحابہ کرامؓ کی توہین کرتا ہو) کی اقتداء کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔

(فتاویٰ فریدیہ: جلد 1 صفحہ 498)