سوال: کیا بدعتی کی امامت جائز ہے یا نہیں؟
جواب: اگر بدعتی کافر ہو جیسے مرزائی اور اکثر شیعہ تو ان کے پیچھے اقتداء باطل اور کالعدم ہے، اور اگر کافر نہ ہو تو مکروہِ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ فریدیہ: جلد 2 صفحہ 418)