شیعہ جعفری وغیرہ جعفری کی اقتداء کا حکم
سوال: کیا جعفری شیعوں کے پیچھے نماز جائز ہے؟
جواب: شیعہ جعفری یا غیر جعفری کے پیچھے اقتداء باطل اور کالعدم ہے۔ (فتاویٰ فریدیہ: جلد 2 صفحہ 355)