شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


سوال: ہم نے بہت کوشش کی کہ مسجد ان حرکتوں سے باز آجائیں لیکن اس کے باوجود انہیں کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ تو اس صورت میں ہم ان کے ساتھ کیسا برتاؤ کریں؟

جواب: ان کی اصلاح کی کوشش ضروری ہے۔ لہٰذا اصلاح کی کوشش میں لگے رہیں اور جب تک ان کی اصلاح نہ ہو ان کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے اور نہ ہی اپنے بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجنا چاہیے۔

(فتاوىٰ دار العلوم زكريا: جلد 1 صفحہ 171)