سوال: کیا خمینی (ملعون) کی تصویر جمعہ کے دن مسجد کے باہر لگانا درست ہے؟
جواب: اول یہ کہ کسی بھی جاندار کی تصویر بغیر ضرورت کے رکھنا جائز نہیں ہے، نہ ہی اس میں کسی کا استثناء ہے، خواہ کسی بزرگ کی تصویر ہو یا کسی اور کی، قطعاً اجازت نہیں ہے۔ دوم یہ کہ اللہ تعالیٰ جلِ شانہ کے گھر میں یعنی مساجد میں عبادت کے لیے جایا جاتا ہے تاکہ ہمارا تعلق اللہ تعالیٰ جل شانہ کے ساتھ مضبوط ہو جائے، اور تصویر کا مطلب تو یہ ہوا کہ یہاں آؤ اور تصاویر دیکھو۔ لہٰذا تصویر کا لگانا شرعاً و عقلاً دونوں طرح درست نہیں ہے۔
(فتاوىٰ دار العلوم زكريا: جلد 1 صفحہ 170)