شیعہ کی امامت
سوال: مساجد میں شیعہ آئمہ یا باطل عقائد والے آئمہ ہیں تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا، نیز بچوں کو ان کے مدرسہ میں بھیجنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: شیعہ عقائد رکھنے والے امام کے پیچھے نماز نہیں ہوتی، اس لیے اس سے گریز کریں۔ نیز اگر ان کے مدرسہ اور اسکول میں بھی انہی کے عقائد کے لوگ ہیں تو ایسے اسکول اور مکتب میں بھی بچوں کو ہرگز داخل نہ کرائیں۔
(فتاوىٰ دار العلوم زكريا: جلد 1 صفحہ 170)