اہل تشیع کا پہلا اصول دین توحید - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

اہل تشیع کا پہلا اصول دین توحید

  توقیر احمد

صفحہ 18 از 18

ہُوَ اللّٰہُ  الَّذِیۡ لَاۤ  اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ اَلۡمَلِکُ الۡقُدُّوۡسُ السَّلٰمُ  الۡمُؤۡمِنُ الۡمُہَیۡمِنُ الۡعَزِیۡزُ الۡجَبَّارُ الۡمُتَکَبِّرُ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا  یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۲۳﴾

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ  نہایت پاک سب عیبوں سے صاف امن دینے والا نگہبان  غالب زورآور اور بڑائی والا پاک ہے اللہ ان چیزوں سے جنہیں یہ اس کا شریک بناتے ہیں ۔

 Surat No 59 : Ayat No 24

ہُوَ اللّٰہُ  الۡخَالِقُ الۡبَارِئُ  الۡمُصَوِّرُ لَہُ الۡاَسۡمَآءُ  الۡحُسۡنٰی ؕ یُسَبِّحُ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۲۴﴾

وہی  اللہ ہے پیدا کرنے والا وجود بخشنے والا  صورت بنانے والا اسی کے لئے ( نہایت ) اچھے نام ہیں  ہرچیز خواہ وہ آسمانوں میں ہو خواہ زمین میں ہو اس کی پاکی بیان کرتی ہے  اور وہی غالب حکمت والا ہے ۔

Surat No 37 : Ayat No 180

 سُبۡحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الۡعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۸۰﴾ۚ

پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت والا ہے ہر اس چیز سے  ( جو مشرک ) بیان کرتے ہیں ۔

Surat No 37 : Ayat No 181

 وَ  سَلٰمٌ  عَلَی الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ

پیغمبروں پر سلام ہے ۔

 Surat No 37 : Ayat No 182

وَ الۡحَمۡدُ  لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪

اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے ۔


صفحہ 18 از 18