اہل تشیع کا پہلا اصول دین توحید - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

اہل تشیع کا پہلا اصول دین توحید

  توقیر احمد

صفحہ 11 از 18

علي بن إبراهيم، عن محمد بن عيسى، عن بعض أصحابنا، عن أبي الحسن

موسى عليه السلام قال: إن الله عز وجل غضب على الشيعة فخيرني نفسي أوهم،

فوقيتهم والله بنفسي.

 ترجمہ ۔یعنی اللہ تعالی غضبناک ہوا  ہمارے شیعوں پر بسب ترک تقیہ پس اختیار دیا مجھے اپنے اور ان کے قتل ہونے کے درمیان پس میں نے اپنی جان دے کر ان کو بچا لیا

 الکافی جلد 1 صفحہ 260

 روایت

- عدة من أصحابنا، عن أحمد بن محمد، عن محمد بن سنان، عن يونس بن

يعقوب، عن الحارث بن المغيرة، وعدة من أصحابنا منهم عبد الاعلى وأبو عبيدة وعبد الله

ابن بشر الخثعمي سمعوا أبا عبد الله عليه السلام يقول: إني لاعلم ما في السماوات وما في الأرض

وأعلم ما في الجنة وأعلم ما في النار، وأعلم ما كان وما يكون، قال: ثم مكث هنيئة فرأى

أن ذلك كبر على من سمعه منه فقال: علمت ذلك من كتاب الله عز وجل، إن الله

عز وجل يقول فيه تبيان كل شئ

 ترجمہ۔ ۔فرمایا ابوعبداللہ علیہ السلام نے میں جانتا ہوں جو آسمان و زمین میں ہے اور جانتا ہوں جو جنت میں ہے اور جانتا ہوں جو جہنم میں ہے اور جو ہوچکا اور جو ہونے والا ہے پھر کچھ دیر سکوت کیا اور غور کیا اس امر پر کے جو اس کو سنے گا اس پر شاق گزرے گاپھر فرمایا یہ میں نے جانا ہے کتاب خدا سے جس میں خدا فرماتا ہے اس میں ہر شے کا بیان ہے

الکافی صفحہ نمبر 261 جلد 1

 تبصرہ۔ ۔شیعہ مصنفین نے اپنے مصنوعی عقائد کو ائمہ حضرات کی طرف منسوب کرکے یہ تاثر دیا ہے کہ ان کے عقائد آئمہ حضرات سے ثابت ہیں حالانکہ ایسے شرکیہ عقیدہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یا ان کی اولاد میں سے کوئی بھی اس قسم کی بات کیسے کرے گا جو توحید باری تعالی کے سراسر خلاف ہو اس سے ظاہر ہے کہ اس قسم کے عقائد شیعہ مصنفین کے من گھڑت ہیں

 خلاصہ روایات

 ١۔میں یوم حساب کا مالک ہوں

 میرے پاس غیب کی کنجیاں ہیں

 میں درختوں کو پتوں کا لباس دینے والا ہوں

 میں جنت اور جہنم کو تقسیم کرنے والا ہوں

 میں چشموں کو جاری کرنے والا ہوں

 میں پھلوں کو پکانے والا ہوں

 میں نہروں کو بہانے والا ہوں

 صور کا مالک ہوں

 میں قبروں سے مردوں کو نکالنے والا ہوں

 میں نوح کو نجات دینے والا ہوں

 میں ایوب کو شفا دینے والا ہو

 ابراہیم علیہ السلام پر نمرود کی آگ کو ٹھنڈا کرنے والا اور نجات دینے والا میں تھا

 موسی علیہ السلام کو فرعون سے بچاکر تورات پڑھانے والا میں تھا

 عیسی علیہ السلام کو جھولے میں بات کروآنے والا اور انجیل کی تعلیم دینے والا میں تھا

 یوسف علیہ والسلام کی مدد کرنے والا میں تھا

 سلیمان علیہ السلام کے لئے ہواؤں کو مسخر کرنے والا میں تھا

 میں وہ ہوں جس کے سامنے بات بدل نہیں سکتی

 میں وہ حی ہوں جس پر موت نہیں

 مخلوق کا حساب میری طرف سے ہے

 میں وہ ہوں جس کو امر مخلوق تفویض کیا گیا ہے

 جلاءالعیون مقدمہ ثانی جلد 2 صفحہ 61 تا 65

 دوسرے آئمہ کے بارے۔ ۔۔

 ہمارے اللہ کے ساتھ مختلف حالات ہوتے ہیں کبھی ہم اللہ بن جاتے ہیں اور کبھی وہ اللہ اور ہم مخلوق بن جاتے ہیں

 جلال اور مقدمہ ثانی جلد2 صفحہ 67

 محمد وآل محمد اسباب کے محتاج نہیں بلکہ  اسباب ان کے محتاج ہیں

 جلاءالعیون مقدمہ ثانی جلد 2 صفحہ 68

 محمد وآل محمد پر نیند طاری ہو سکتی ہے نہ اونگھ

 جلاءالعیون مقدمہ ثانی جلد 2 صفحہ 69

 محمد وآل محمد ہر لمحہ ہر گھڑی تمام مخلوق کی آواز کو سنتے ہیں اور ہر ایک کی آواز پہچان کر اس کی مشکل کشائی کرتے ہیں

 جلاءالعیون مقدمہ  جلد 2 صفحہ 69

 محمد و آل محمد عالم الغیب حاجت روا مشکل کشا حاضر ناظر اور اللہ کی حکومت کے وزیراعظم ہیں اب جووہ چاہتے ہیں اللہ بھی وہی چاہتا ہے اور ان کا قول اللہ کا قول ہے

 جلاء العیون مقدمہ ثانی جلد 2صفحہ 81 80

 تمام انبیاء نے مصائب و مشکلات میں جس رب کو پکارا وہ علی علیہ السلام ہے

 جلاء العیون جلد 2 صفحہ 66 مقدمہ ثانی

 ان حضرات پر ارضی و سماوی حالات اس طرح ظاہر ہیں جس طرح ہاتھ کی ہتھیلی

 کلید مناظرہ صفحہ-16 15

 دنیا کو نعمتوں کو تقسیم کرنے والے اور آخرت میں بہشت و دوزخ بانٹنے والے یہی حضرات ہیں

 کلید مناظرہ صفحہ-16 15

 یہ حضرات ماں کے پیٹ میں ہی اتنے ہی عالم و عارف تھے جتنے بلوغت کے بعد

 کلید مناظرہ صفحہ-16 15

 یہ حضرات خالق کائنات کے طرح بے مثل و بے نظیر ہیں

 چودہ ستارے صفحہ 2

 یہ حضرات اللہ تعالی کے سوا ہر چیز پر متصرف غالب حاکم ہیں

 جلاءالعیون مقدمہ اول جلد 2 صفحہ 29

 جناب علی کے نورانی قطرات سے انبیاؤں ملائکہ پیدا کیے گئے ہیں اس لئے علی ان کا رب ہے

 جلاء العیون جلد 2 صفحہ 26 27

 آئمہ حضرات جمیع انبیاء وملائکہ سے افضل ہیں اور انبیاء و ملائکہ کے رب ہیں

 جلاءالعیون مقدمہ اول جلد 2 صفحہ 24

 محمد و آل محمد کو موت نہیں فنا نہیں اب ایمان والوں کے یہی مددگار ہیں اب اللہ بھی نگہبان نہیں ہے

 جلاءالعیون مقدمہ آسان جلد 2 صفحہ 87 86

  عقیدہ :اللہ تعالیٰ کبھی کبھی جھوٹ بھی بولتا ہے اور غلطی بھی کرتاہے ۔(معاذ اللہ

 اصولِ کافی جلد 1صفحہ نمبر 328یعقوب کلینی

 تمام روئے زمین کے مالک امام ہیں

 اصول کافی جلد 1 صفحہ 503 باب 104

 نا ہم اس رب کو مانتے ہیں اور نہ اس رب کے نبی کو مانتے ہیں جس کا خلیفہ ابوبکر ہو

 انوار النعمانیہ جلد 2 صفحہ 278

 بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات خدائے پاک کو تیس سالہ نوجوان کی صورت میں دیکھا یہاں تک خدا پاک کا ناف تک کا حصہ خالی تھا اور اس کے نیچے سخت اور ٹھوس تھا

 اصول کافی صفحہ 100جلد١

 تبصرہ۔۔۔

صفحہ 11 از 18