حضرت مولانا مفتى احمد خانپوری کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع…

حضرت مولانا مفتى احمد خانپوری کا فتویٰ


شیعہ کی امامت:

سوال: کیا شیعہ امام کے پیچھے اہل سنت و الجماعت کی نماز درست ہے؟

جواب: اگر وہ شیعہ اثنا عشریہ ہے تو ایسے امام کے پیچھے نماز درست نہیں ہے۔(محمود الفتاوىٰ: جلد 2 صفحہ 444)