شیعہ امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں، ان کے کفریہ عقائد سے قطع نظر بھی کر لی جائے تو دونوں کے نماز کے احکام میں اتنا اختلاف ہے کہ اہل سنت و الجماعت کے ساتھ نماز کے اتحاد کی کوئی شکل نہیں۔ اس لیے اہل سنت و الجماعت والے اپنا امام اور اپنی مسجد الگ بنائیں۔
(نماز کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا: جلد 3 صفحہ 53)