رافضی کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

رافضی کے پیچھے نماز پڑھنا


رافضی اگر غالی ہے کہ رفض اس کا حدِ کفر کو پہنچا ہوا ہے تو اس کے تنہا نمازِ جنازہ پڑھنے سے فرضِ کفایہ ادا نہ ہو گا، اور اس کی اقتداء بھی درست نہیں ہوگی۔ 

(مسائل رفعت قاسمی: مسائل ميت: جلد 7 صفحہ 130)