شیعہ کے پیچھے سنی کی نماز نہیں ہوتی، چونکہ ان کے بعض عقائد ایسے ہیں جو موجبِ کفر ہیں، لہٰذا اس صورت میں نماز کا صحیح نہ ہونا امرِ یقینی ہے، اور اگر شیعہ غالی نہ ہو تب بھی احتیاط لازم ہے کہ عقیدہ امر مخفی ہے اور سبّ شیخینؓ سے جو عندالبعض کفر ہے اور قذفِ عائشہ صدیقہؓ سے جو بالاتفاق کفر ہے کوئی شیعہ خالی نہیں ہوتا۔
(مسائل رفعت قاسمی: مسائل امامت: جلد 2 صفحہ 57)