محیط میں لکھا ہے کہ روایت ہے امام محمدؒ سے کہ روافض کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ اس واسطے کہ ان لوگوں کو سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت سے انکار ہے۔ حالانکہ آپؓ کی خلافت پر اجماع ہے۔ (فتاویٰ عزیزی: صفحہ 385)