شیعہ امام کی اقتداء میں نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ امام کی اقتداء میں نماز پڑھنا


سوال:اگر شیعہ امام ہو اور پیچھے مقتدی سنی ہوں تو کیا سنی کی نماز ہو جائے گی؟

جواب: شیعہ امامیہ کے عقائد کفریہ ہیں، اس لیے شیعہ امام کی اقتداء میں نماز جائز نہیں ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد 3 صفحہ 438)