سوال: مسجد میں تعزیہ رکھنا یا بنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: ناجائز ہے۔ (جامع الفتاوىٰ: جلد 9 صفحہ 172)