سوال: بکر جس کے یہاں ایسی بدعت ہوتی ہو، مثلاً شادی میں ڈھول کے ساتھ گانا بجانا، چہلم وغیرہ کرنا تعزیہ داری کرنا، اور علاوہ ازیں اہل ہند کے تہوار ہولی، دیوالی منانا۔ ایسے شخص کی امامت درست ہے یا نہیں؟
جواب: ایسے شخص کو امام بنانا جائز نہیں، اور جو نماز اس کے پیچھے پڑھی جائے گی، مکروہِ تحریمی ہو گی۔
(امداد المفتين جامع: جلد 3 صفحہ 415)