شیعہ اور روافض میں فرق
جعفر صادقسوال: شیعہ اور روافض میں کیا فرق ہے ؟
الجواب
شیعہ: اس شخص کو کہا جاتا ہے جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے افضل سمجھے ۔ اور اگر کوئی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو شیخین یعنی ابو بکر وعمر رضی اللہ عنہما سے بھی افضل سمجھے تو اسے غالی شیعہ کہا جاتا ہے ۔
رافضی: جو شخص صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ بغض رکھے وہ رافضی ہے ۔ اور اگر وہ اس بغض کا اظہار بھی کرے تو غالی رافضی ہے ۔ اور اظہار بغض کے ساتھ ساتھ اگر وہ سب وشتم کرے اور اصحاب کی تکفیر بھی کرے تو اسے شدید غالی رافضی کہا جاتا ہے ۔
کافر کی اقسام
1، اہل کتاب، جیسے یہودی، عیسائی
2، غیر اہل کتاب جیسے سکھ، ھندو وغیرہ
3، مرتد، یعنی جو مسلمان ہو پھر کافر ہوجائے
4، زندیق، یعنی جو کفریہ عقائد رکھ کر بھی خود کو مسلمان کہتا ہو.
کچھ علماء نے شیعوں کو مرتدین میں شمار کیا ہے اور کچھ نے زندیق کہا ہے
رافضی کا معنی ہے انکار کرنے والا.
رافضی کیونکہ مرتد یا زندیق ہیں اس لیے ان کا حکم دوسرے کافروں سے سخت ہے
شیخ الحدیث مفتی زرولی خان صاحب دامت برکاتہم عالیہ فرماتے ہیں اب اس دنیا میں شیعہ موجود نہیں ہیں ، تمام کے تمام رافضی ہی موجود ہیں اور یہ سب کافر ہیں۔