شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


خارجی کے پیچھے نماز سخت مکروہ ہے جیسے رافضی کے پیچھے۔ امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک کورافضی مسلمان ہیں مگر سخت بدعتی سخت فاسق ہیں۔ البتہ ان میں بعض ایسے بھی ہیں جن کے عقائد کفر تک پہنچے ہوئے ہیں وہ بےشک کافر ہیں جو محض تبرائی ہیں ان میں اختلاف ہیں۔ اصل مذہب امام صاحب کا یہی ہے کہ کافر نہیں ہیں، ان سے پرہیز کرنا اچھا ہے، عوام کو بچانا ہی چاہیے۔ (شان صحابہؓ: صفحہ 271)