مسجد میں پنجتن پاک سے متعلق اشعار لگانا - فتاویٰ جات | دفاع…

مسجد میں پنجتن پاک سے متعلق اشعار لگانا


سوال: مندرجہ ذیل اشعار پڑھنا یا مسجد میں لگانا درست ہے یا نہیں؟

خدا کے نور سے پیدا ہوئے ہیں پانچوں تن

محمد است و علی فاطمہ حسین و حسن

جس نوں پنج تن نال پیار نا ہیں

اوہ دے کلمے دا اعتبار نا ہیں

جواب: یہ شعر اور عبارت، اسلامی تعلیم کے لحاظ سے غلط ہے مسجد میں لگانے کے قابل نہیں ہے۔(كفايت المفتی: جلد 10 صفحہ 360)