سوال: ایک شخص امام مسجد اپنے ہاتھ سے تعزیہ بناتا ہے اور منع کرنے والے کو کہتا ہے کہ اس کی ممانعت قرآن مجید میں دکھاؤ۔ کیا ایسے شخص کی امامت درست ہے؟
جواب: تعزیہ بنانا اہلِ سنت و الجماعت کے نزدیک سخت گناہ ہے کہ اس میں اسراف و تبذیر اور شرکیہ اعمال و اعتقادات شامل ہوتے ہیں۔ اس لیے اس فعل کے مرتکب کی امامت مکروہ ہے۔(کفایت المفتی: جلد 4 صفحہ 223)