تیس جید علمائے کرام کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

تیس جید علمائے کرام کا فتویٰ


صفحہ 2 از 2

(محمد اعزاز علی مدرس ادب و فقہ دارالعلوم دیوبند)

5: الجواب صحيح: حمید حسن: مدرس دارالعلوم دیوبند

6: الجواب صحيح: مسعود احمد: مدرس دارالعلوم دیوبند

7: الجواب صحيح: بندہ محمد شفیع: مدرس دارالعلوم دیوبند

8: الجواب صحيح: محمد رسول خان: مدرس دارالعلوم دیوبند

9: الجواب صحيح: محمد یامین: مدرس دارالعلوم دیوبند

10: الجواب صحيح: عبد السميع: مدرس دارالعلوم دیوبند

11: الجواب صحيح: نبیہ حسن: مدرس دارالعلوم دیوبند

12: الجواب صحيح: اصغر علی: مدرس دارالعلوم دیوبند

13: الجواب صحيح: محمد عبد الوحيد: مدرس دارالعلوم دیوبند

14: الجواب صحيح: سید اصغر حسین: مدرس دارالعلوم دیوبند

15: الجواب صحيح: محمد ابراہیم: مدرس دارالعلوم دیو بند

16: الجواب صحيح: سید محمد انور: شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند

17: الجواب صحيح: نائب مہتم:دارالعلوم دیوبند

18: ذالك كذالك: خلیل احمد محدث انبیٹھوی: از سہارنپور

19: جن لوگوں کے مذکورہ بالا اعتقادات ہیں وہ یقیناً کافر اور خارج از اسلام ہیں۔

(ننگ اکابر حسین احمد مدنی صدر مدرس دارالعلوم دیوبند)

20: الجواب صحيح: تحریف قرآن کا عقیدہ کفر ہے اس لیے اثناء عشری کافر ہیں۔(مہدی حسن شاہجہان پوری)

21: شیعہ اثناء عشریہ کافر اور مرتد ہیں، کیونکہ یہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں۔

(مفتی عبدالعزيز: خطیب جامع مسجد گجرانوالہ مصنف: نبراس السارى)

22: شیعوں میں جن کا عقیدہ تحریف قرآن کا ہے وہ واقعی کافر ہیں۔(عبدالرحمٰن)

23: یقیناً شیعہ اثناء عشریہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں اور ان کے نزدیک تحریف کی روایات متواتر ہیں، اس لیے یہ کافر ہیں۔(انوار الحق صدر مدرس مدرسہ عالیہ چلہ امروہہ)

24: قد اصاب من اجاب(ابو الطيب محمد منظور نعمانی از مدرسہ چلہ امروہہ)

25: بلاشہ تحریفِ قرآن کا قائل کافر ہے۔

(شبیر احمد عثمانی: شیخ التفسير دارالعلوم ديوبند و جامعہ اسلامیہ ڈابھیل)

26: مجیب اول کی تحقیق کی بنا پر بلا شبہ ہر وہ فرقہ اور ہر ایک وہ شخص کافر ہے جس کا عقیدہ تحریفِ قرآن کا ہے

هذا هو الحق والحق احق ان يتبع فماذا بعد الحق الا الضلال

(ابو الطاہر ظہور احمد بهاری مدرس و مفتی فرقانيہ لکهنؤ)

27: میں نے حضرت مجیب علامہ مولانا عبدالشکور کی کتاب: تنبیہ الحائرين: اور اول مسن السمساتین: وغیرہ کا مطالعہ مکرر سہ بار کیا ہے، جس سے مجھے یقین ہو گیا ہے کہ شیعہ تحریفِ قرآن کا قائل ہے اور تحریف کا جو قائل ہے بالاجماع کافر ہے۔(محمد اسباط: مدرسہ فرقانيہ لکهنؤ)

28: اصحاب المجيب المعلام فان مدعى تحريف القرآن الكريم لا شائبة في اکفاره

(مولانا محمد چراغ: المدارس انوار العلوم گجرانوالہ)

29: شیعہ اپنے عقائد کی بنا پر خارج از اسلام اور کافر ہیں۔ لہٰذا ان سے مراسمِ اسلامیہ مثلاً: مناکحت کرنا، ان کا ذبیحہ استعمال کرنا، ان کا جنازہ پڑھنا، ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا قربانی میں ان کو شریک کرنا، ان کو اپنے نکاحوں میں گواہ بنانا، ان سے مسجد کے لیے چندہ لینا وغیرہ کا ترک کرنا واجب ہے۔ جو شخص شیعوں سے ترکِ مراسم نہیں کرتا وہ اسلام سے خارج اور انہیں کی مثل کافر ہے: فهو كافر مثلهم:(مسعود احمد: نائب مفتی دارالعلوم دیوبند)

30: شیعہ واقعی کافر ہیں، کیونکہ وہ قذف ام المؤمنینؓ اور سب الشيخينؓ کے علاوہ تحریف فی القرآن کے قائل ہیں۔

(مفتی اعظم ہند محمد کفایت اللہ دہلویؒ)

(بحوالہ: شیعیت کا اصلی روپ: صفحہ 354)


صفحہ 2 از 2