مسجد میں تعزیہ رکھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مسجد میں تعزیہ رکھنا


سوال:مسجد میں تعزیہ بنانا یا رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ناجائز ہے۔(فتاویٰ محمودیہ: جلد 15 صفحہ 227)