شیعہ اور قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع…

شیعہ اور قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ شیعہ رافضی، قادیانی کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟

جواب: وہ فرقہ جو اساسِ دین کا انکار کرنے والا ہے اور علمائے امت نے ان کو کافر کہا ہے اور ان کے اوپر کفر کا فتویٰ ہے جیسے شیعہ، قادیانی، اہلِ قرآن، ان کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے۔

وفی در مختار مع الشامی زکریا وان انكر بعض ما علم من الدين ضرورة كفر بها، فلا يصح الاقتداء به اصلاً: (فتاویٰ قاسمیہ: جلد 6 صفحہ 562)