شیعہ ویسے تو کہتے ہیں کہ ہم نے دین اہل بیت سے لیا ہے، لیکن حقیقت میں شیعہ اس آیت کی تفسیر تفسیر بالرائے سے کر کے نبی علیہ السلام کی وراثت ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
جبکہ ان کے امام معصوم سے یہ بات منقول ہے کہ
سیدنا سلیمان علیہ السلام داؤد علیہ السلام کے وارث بنے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلیمان علیہ السلام کے وارث بنے اور ہم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وارث بنے
عقل شعور والوں سے سوال:
اگر وورث سلیمان داود ۔۔ ۔ مالی وراثت ثابت ہوتی ہے تو بتائیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلیمان علیہ السلام کے مالی وراثت میں کون سے مال کے وارث بنے؟؟؟
ثابت ہوا :
یہاں وراثت سے مراد بادشاہت و نبوت کی جانشینی ہے۔