سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ فدک کو اہل بیت کی طرف لوٹا دیں تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جس کام کو ابوبکر (رضی اللہ عنہ) اور عمر (رضی ﷲ عنہ) نے نہیں کیا اس کام کو مجھے کرنے میں اللہ تعالیٰ سے حیا آتی ہے