سوال:مرزائی، پرویزی اور شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: مرزائی اور پرویزی دائرہِ اسلام سے خارج ہیں اور ان کی امامت نا درست ہے۔ شیعہ میں اختلاف ہے، فاسق و مبتدع ضرور ہیں۔ لہٰذا ان کے پیچھے نماز نہ پڑھی جائے، ان کی امامت نا درست ہے۔ (فتاویٰ مفتی محمود: جلد 2 صفحہ 189)