شیعہ کی امامت میں سنی کی نماز کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع…

شیعہ کی امامت میں سنی کی نماز کا حکم


سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین دریں مسئلہ کہ: شیعہ امام کے پیچھے نمازِ پنجگانہ یا نمازِ جنازہ پڑھنا، سنی کے لیے جائز ہے یا نہیں؟

جواب: شیعہ رافضی کے پیچھے سنی کی نماز نہیں ہوتی۔ لہٰذا رافضی شخص کو امام نہیں بنانا چاہیے۔

فتاویٰ عالمگیریہ: جلد 1 صفحہ 78 میں ہے کہ: ولا تجوز الصلوة خلف الرافضی والجهمی والمشبه ومن نقول بخلق القرآن۔ 

(فتاویٰ مفتی محمود: جلد 2 صفحہ 84)