شيعہ كو سنیوں کی مساجد میں آنے سے روکنا - فتاویٰ جات | دفاع…

شيعہ كو سنیوں کی مساجد میں آنے سے روکنا


سوال: جماعت میں اگر کوئی شیعہ درمیان میں کھڑا ہو کر نماز پڑھے تو سنیوں کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اور اس کو منع کرنا چاہیے یا نہیں؟

جواب:سنیوں کی نماز میں اس صورت میں کچھ نقصان اور خلل نہ ہو گا۔ لیکن آئندہ اس رافضی سے کہہ دیں کہ یا اپنے مذہب سے توبہ کرے ورنہ مسلمانوں کی جماعت میں نہ آیا کرے۔ اور اس کو مسلمان اپنے قبرستان میں دفن نہ کریں۔

(فتاویٰ دار العلوم دیوبند مدلّل و مکمل: جلد 3 صفحہ 53)